ایک پاگل رات کولمبی دوربین

ایک پاگل رات کولمبی دوربین سے  تاروں کو دیکھ رہا تھا ، اتنے میں دوسرے پاگل نے آسمان پر ایک تارے کو ٹوٹتے ہوے دیکھا تو بولا،

واہ ، کیا نشانہ ہے تیرا !

ہا ہا ہا ……….

0