ڈاکٹر اور کیڑا

funny doctor

‏میرے دانت میں کیڑا تھا

ڈاکٹر نے کہا کچھ دن صرف چائے اور رَس کھاؤ

ایک ہفتہ چائے رَس کھایا

پھر ایک دن صرف چائے پی رہا تھا

کیڑا باہر نکلا اور بولا “رَس مک گئے نے؟”

0