آپ نے مجھے طاقت کی جو گولیاں دی تھیں

مریض نے ڈاکٹر سے کہا

” آپ نے مجھے طاقت کی جو گولیاں دی تھیں وہ سب کی سب میں باقاعدگی سے کھا رہا ہوں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہو رہا . اب بھی میں اپنے آپ کو کمزور محسوس کر رہا ہوں “

” تم آج کل کیا کھا رہے ہو ؟” ڈاکٹر نے دریافت کیا

مریض نے حیرت سے پوچھا ، “اچھا ، تو کیا ان گولیوں کے علاوہ مجھے کھانا بھی کھانا تھا ؟”  

ہا ہا ہا ہا ……

0