عورت کے گردے

خاتون کو ڈاکٹر نے بتایا: میں معزرت چاہتا ہوں، آپ کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں، بچنے کا کوئ چانس نہیں ہے۔

خاتون ہسپتال سے گھر آئ تو محلے والی ساری خواتین عیادت کے لیے آئیں اور پوچھا کہ کیا ہوا۔۔۔؟

خاتون بولی: بس کیا بتاؤں بہنوں مجھے ایڈز ہو گیا ہے!

جتنی عورتیں حال پوچھنے آیئں تھیں سب توبہ توبہ کر کے بھاگ گئیں۔

بیٹی نے ماں سے پوچھا: آپ کے تو گردے فیل ہوۓ نا اماں؟

خاتون نے فاتحانہ انداز میں بیٹی سے کہا:

اب میں دیکھتی ہوں کہ میرے مرنے کے بعد تمہارے ابا سے کون شادی کرتا ہے۔۔۔

0