بیٹا تو اپنے بال کیوں نہیں کٹواتا

ماں اپنے بیٹے سے ، ” بیٹا تو اپنے بال کیوں نہیں کٹواتا ؟”

بیٹا، ” ماں لمبے بال رکھنا آج کل کا فیشن ہے “

ماں ، ” وہ تو ٹھیک ہے پر لوگ تیری بہن کا رشتہ دیکھنے اتے ہیں اور تجھے پسند کر کے چلے جاتے ہیں.  “

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا …..

0