Urdu Jokes

Laughter can imbues a sense of friendship, attachment and affection. There may be different solutions available as an antidote of sadness and unhappiness but the real source of a great strength is only a laughter. The words are only meant for the delivery of comedic value and the resonance of the laughter lasts for the longer period.

شیشہ

latifa urdu
ایک افریقی اپنی فیملی کے ساتھ جنگل میں رہتا تھا۔ ایک دن اسے جنگل سے ایک شیشہ ملا۔وہ سمجھا کہ اس کے باپ کی تصویر ہے۔ وہ اسے اپنے ساتھ گھر لے آیا اور اس  شیشے سے باتیں کرتا تھا۔ اس کی بیوی کو شک ہوا تو ایک دن شوہر کی
0

شوہر کی مکھیاں

بیوی: کیا کر رہے ہو؟۔ شوہر: مکھیاں مار رہا ہوں۔ بیوی: کتنی مکھیاں مار ی ہیں؟
0

خارش

pakistani jokes
غریب کی خارش کو کھرک اور امیر کی خارش کو الرجی کہتے ہیں
0

سائنس دان

teacher student funny jokes in urdu
استاد ، شاگرد سے: بتاؤ ، سائنس دان کسے کہتے ہیں؟ شاگرد: جس چیز میں سائنس رکھی جائے۔
0

اتفاق سے

jokes master in urdu
استاد ، شاگرد سے:جملے میں استعمال کرو، اتفاق سے شاگرد: اتفاق سے ، میرے امی ابو کی شادی ایک ہی دن ہوئ تھی۔
0

استاد کے انڈے

student teacher jokes in urdu
استاد ، شاگرد سے: اگر میں دو انڈے جمیل کو دوں، پانچ انڈے فرحان کو دوں، تو بتاؤ کُل کتنے انڈے ہوئے؟ شاگرد: مگر جناب ، آپ اتنے انڈے کیسے دیں گے ؟
0

بگلے کی ٹانگ

teacher jokes in urdu
استاد ،شاگرد سے: بگلا ایک ٹانگ پر کیوں کھڑا ہوتا ہے؟ شاگرد: کیوںکہ اسے معلوم ہے اگر اس نے  دوسرا پاؤں بھی اٹھا لیا تو وہ گر جائے گا۔
0

شاگرد کی خواہش

college student jokes
استاد کلاس میں لڑکوں کو بتا رہا تھا ” اگر انسان محنت کرے تو جو چاہے بن سکتا ہے۔ ایک لڑکا بولا: سر میرے ابو کہتے ہیں کہ تم وہ نہیں بن سکتے جو تم بننا چاہتے ہو۔ استاد: تم کیا بننا چاہتے ہو؟
0

بیوی سے پٹائ

husband wife funny urdu jokes
ایک صاحب دفتر پہنچے تو انکی آنکھیں سوجی ہوئ تھیں اور منہ پر بارہ بج رہے تھے صاف لگ رہا تھا کہ کہیں سے پٹ کر آ رہے ہیں۔ دوستوں  نے وجہ پوچھی تو مسکرا کر بولے ، اصل وجہ بس اتنی ہے کہ ہماری نوجوان ملازمہ کو گدگدی بہت ہوتی ہے۔۔۔
0

کپڑے پر تصویر

lateefay
ایک آدمی نے کپڑے پر بنی تصویر دیکھ کر اس کی تعریفیں کرنا شروع کر دیں “واہ کیا شاہکار ہے، ایک کپڑے پر ایسا زبردست آرٹ میں نے آج تک نہیں دیکھا۔ واہ کیا بات ہے۔ اتنے میں مصور اس کے پاس آ کر بولا: “جناب! یہ کوئ تصویر نہیں ہے بلکہ یہ تو میرے برش صاف کرنے کا کپڑا ہے!
0