Charsi Urdu Latifay

You will find to read all Charsi Urdu Latifay. In Urdu when it comes to jokes, charsi jokes are considered very funny and share-worthy.

It also does not offend anyone neither do we have any intentions. This category along with the others are made to put a smile on your face. That’s our struggle.

چرسی اور پولیس

charsi latifay in urdu
ایک چرسی قبرستان میں چرس پی رہا تھاکہ اتنے میں پولیس آ گئ۔ چرسی نے چرس چھپا دی پولیس: کیا کر رہے ہو؟
0

چرسی اور رکشے والا

تین چرسی رکشے میں بیٹھے، رکشے والے نے رکشہ سٹارٹ کر کے بند کر دیا اور بولا: لو صاحب پہنچ گۓ۔۔۔ ایک چرسی نے شکریہ ادا کیا، دوسرے نے پیسے دیۓ اور تیسرے نے رکشہ والے کو تھپڑ مار دیا۔ رکشہ والا سمجھا کہ اسے پتا چل گیا ہے۔ چرسی بولا: سالے آج تو مروا ہی دیتا، اتنا تیز رکشہ چلاتا ہے۔۔۔
0

تم نے چرس پی ہے

میں: امی بات سنیں امی: تم نے چرس پی ہے میں: آپکو کیسے پتا؟ امی: کیونکہ میں تمہاری امی نہیں ، تمھارا ابا ہوں خبیث انسان
0

چرسی کو لگی گولی

 چار چرسی کہیں جا رہے تھے کہ گولی چلنے کی آواز آی ایک چرسی نے دوسرے سے پوچھا : ” گولی تمہیں لگی ہے؟” وہ بولا: “نہیں”
0

چرسی بھولے گھر کا راستہ

تین چرسی رات گۓ گھروں کو جانے لگے ۔ جب ایک کا گھر آیا تو اُنہوں نے دروازے پر دستک دے کر کہا: ” بابو شیدے کا گھر یہئ ہے تو ہم میں سے آ کر پہچان لو تا کہ باقی اپنے گھروں کو جا سکیں”
0

دو چرسی اور کپاس کا کھیت

charsi joke in urdu
دو چرسی ایک کھیت سے گزر رہے تھے۔
پہلا چرسی بولا: یہ کس چیز کا کھیت ہے؟
دوسرے نے جواب دیا: کپاس کا، جس سے کپڑا بنتا ہے۔
0

چرسی کی فرمائش

charsi jokes in urdu
ایک چرسی مزار پر گیا اور دعا مانگنے لگا ” میرا بانڈ ہر صورت نکلنا چاہیے جو بھی ہو “ جیسے ہی وہ دعا مانگ کر مزار سے باہر آیا اس کا پرائز بانڈ کسی نے جیب سے نکا ل لیا چرسی الٹے پاؤں واپس مزار گیا اور کہنے لگا بابا جی، پہلے پوری گل سمجھ لیا کرو تے پھر ایکشن لیا  کرو
0