Computer Jokes

فیس بک کا سٹیٹس

دروازے پر دستک ہوئ تو دیکھا کہ باہر ایک بندہ پیزا لۓ کھڑا ہے آدمی نے کہا کہ اس نے تو پیزے کا کوئ آرڈر نہیں دیا پیزے والے نے کہا یہ آپ کے پڑوسی نے آرڈر کیا ہے، اُن کا فیس بُک لاگ اِن نہیں ھو رہا تھا تو انہوں نے آپکے پاس بھیجا ہے کہ آپکو دکھاؤں کہ وہ آج پیزا کھا رہے ہیں !!!
0

پڑھائی اور نتیجہ

پڑھائی اور نتیجہ
سلیبس  ‘  80 جی بی
پڑھائی ‘  80 ایم بی
یاد ‘  80 کے بی
امتحان ‘  80 بائٹ
نتیجہ ‘  بائنری ڈجٹ 01 ، 02 ، 03  
0

کمپیوٹر کال

کمپیوٹر کال
لڑکا ‘  اب ” مائی کمپیوٹر ” پر رایٹ کلک کرو
لڑکی ‘  کر دیا
لڑکا ‘  “ڈیوائس مینیجر ” کھولو
لڑکی ‘  کھول لیا
لڑکا ‘  اب اوپر دیکھو کیا ہے
لڑکی ‘  ” رائل فین “  
0

دل اگر

دل اگر” سی پی یو ” ہوتا تو اپ کے سبھی یادوں کو” سیو” کر لیتا
دل میں اگر ” پرنٹر ” ہوتا تو خیالوں کا ” پرنٹ آوٹ ” نکل لیتا
دھڑکن میں اگر ” پین ڈرائیو ” ہوتی تو زندگی کا ” بیک اپ ” لے لیتے
من میں اگر ” بلوٹوتھ ” ہوتا تو باتوں کو “ٹرانسفر” کر لیتے
آنکھوں میں اگر ” ویب کیم ” ہوتا تو تصویر کو ” رسیو ” کر لیتے
کاش زندگی بھی اک ” کمپیوٹر” ہوتی تو اسے بھی ” ریسٹارٹ ” کر لیتے
کاش ایسا ہوتا 
0