Family Jokes in Urdu

Family Jokes in Urdu

Families frame a portion of the nearest of bonds you will ever involve. It is relatively unimaginable for you to have a glad existence without help from these important gatherings of the beloved.
And guess what? When it comes to Funny Family jokes in Urdu, all family members enjoy it from deep inside and this strengthens their relationship bond.

نیک اولاد

میں: امی میں نے فون چارج پر لگایا تھا نہیں ملا امی: میں نے بھی نیک اولاد مانگی تھی نہیں ملی
0

نجومی اور عورت

ایک عورت نجومی کے پاس گئ
نجومی ھاتھ دیکھ کر بولا کہ انتہای افسوس ناک خبر ھے کہ آپ تین ماہ بعد بیوہ ھو جایئں گی۔
عورت غصے سے بولی: اُلو کے پٹھے ، یہ تو مجھے بھی پتا ھے ، یہ بتاؤ کی میں بچ جاؤں گی یا پکڑی جاؤں گی؟
0

کلاس ٹیسٹ

بیٹا پانچ مضمونوں میں فیل ہو گیا
باپ: مجھے اب ابا مت کہنا
بیٹا: ابا! کلاس ٹیسٹ تھا، کوئ “ڈی این اے” ٹیسٹ تھوڑی تھا۔
0

کام والی اور مالکن

ماسی: مالکن مجھے دس دن کی چھٹی چاہیے
مالکن: مگر تم دن چھٹی پہ جائے گی تو تیرے صاحب کا کھانا کون بنائے گا، انہیں دوا کون دے گا، ان کے کپڑے کون دے گا، ان کا بستر کون لگائے گا؟
ماسی نے شرماتے ہوئے کہا:اگر آپ اجازت دیں تو صاحب کو بھی ساتھ لے جاؤں؟
0

امی:پیپر کیسا تھا

family jokes
: میں پیپر دے کر آیا امی:پیپر کیسا تھا؟ .میں:سفید رنگ کا پتلا سا اب اس بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی
0

لڑکی اور آنٹی

لڑکی: ایک آنٹی مجھے بہت تنگ کرتی تھی۔ سہیلی: وہ کیسے؟ لڑکی: جب کسی کی شادی ہوتی تو مجھے کہتی ہے کہ اب تیری باری ہے۔ لیکن میں نے اس کی عادت ختم کر دی۔ سہیلی: وہ کیسے؟ لڑکی: جب کوئ مر جاتا ہے تو میں اسے کہتی ھوں کہ اب تیری باری ہے!!!
0

گھر میں جن

کرایہ دار: میں نے سنا ہے اس گھر میں جن، بھوت اور بد روحیں آتی ہیں
0

ہمارا لڑکا کون سا “کا کا” ہے

family law jokes
لڑکی والے: ابھی ہم نے اپنی بیٹی کا رشتہ نہیں کرنا، ہماری لڑکی ابھی پڑھ رہئ ھے لڑکے والے: تو ہمارا لڑکا کون سا “کا کا” ہے جو اُس کی کتابیں پھاڑ دے گا۔
0