Lawyer Jokes in Urdu

Lawyer Jokes in Urdu, Wakeel Jokes in Urdu

مجرم کی انوکھی فرمائش

جج: مرنے سے پہلے تمہاری کؤئ آخری خواہش؟
مجرم: میں مرنے سے پہلے اورنج ٹرین میں بیٹھ کر لاہور کا چکر لگانا چاہتا ہوں
جج: بہت چالاک ہو، ھمیشہ زندہ رہنا چاہتے ہو!
0

ایسی بیوی قسمت والوں کو ملتی ہے

ایک صاحب ایک وکیل کے پاس پہنچے اور بولے میں اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہوں کہونکہ اس نے سال بھر سے مجھ سے کوئ بات نہیں کی وکیل صاحب نے کہا: میں فیس کی خاطر اپکا کیس تو لے سکتا ہوں، مگر میرا مشورہ ہے کہ آپ اس پر دوبارہ
0

سعد رفیق اور جج

political jokes in urdu
سعد رفیق: جج صاحب، وزیراعظم عمران خان کو نا اہل قراد دیں
0

جج: اس مجرم کے دونوں کان کاٹ دو

judge urdu jokes
جج: اس مجرم کے دونوں کان کاٹ دو مجرم: جج صاحب میرے کان مت کاٹو ورنہ میں اندھا ہو جاؤں گا جج: وہ کیسے ؟ مجرم: سر میں عینک کیسے لگاؤں گا ؟ ہا ہا ہا ہا …….
0

دیہاتی عدالت میں

ایک دیہاتی کسی مقدمے میں عدالت میں پیش ہوا اور بیان دینے لگا جج : تمہاری باتیں مجھے سمجھ میں نہیں آ رہیں ، بہتر ہے کہ تم وکیل کر لو
0

غیر سیاسی مجرم

جج ملزم سے : تم پر یہ الزام ہے کہ تم نے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہؤے ملکی خزانے کو نقصان پہنچایا ہے ، لہذا تم خود بتاؤ تمہیں کیا سزا دی جائے
0

تمہاری آخری خواہش کیا ہے ؟

lawyer joke of the day
جج ، “تمہاری آخری خواہش کیا ہے ؟” مجرم ، “آپ کی بیٹی سے  شادی،ایک موبائل ، دس کروڑ روپے ، امریکا کا ویزا، دو سال کا ہنی مون ، چھ سات بچے  جو آپ کو نانا بولیں اور مجھے پاپا ، اور میں ان کی شادی کرا دوں ، اس کے بعد آپ جو فیصلہ کریں ، وہ مجھے منظور ہو گا “ جج ، ” ہا ہا ہا … میری کوئی بیٹی ہی نہیں ہے ، لٹکا دو اسے .” ہا ہا ہا ہا ہا …….
0