Love Jokes

کونسا بزنس ہے؟

لڑکی: کیا کرتے  ہو آپ میں: امپورٹ، ایکسپورٹ لڑکی: واو۰ کونسا بزنس ؟ میں: ایک گروپ سے پوسٹ کاپی کر کے دوسرے میں پیسٹ کرتا ہوں
0

میں تم سے شادی نہیں کر سکتا

لڑکا: میں تم سے شادی نہیں کر سکتا، گھر والے منع کر رہے ہیں۔ لڑکی: تمھارے گھر میں کون کون ہے؟ لڑکا: ایک بیوی اور دو بچے!!!
0

شادی کا وظیفہ

latifay in urdu
ایک سال سے شادی کا جو وظیفہ پڑھ رہا تھا آج کسی نے بتایا وہ سعودی عرب کا ترانہ ہے
0

کام والی کا فیس بک سٹیٹس

مالکن اپنی کام والی سے ، تم تین دن سے کم پر نہیں آئ ، اور بتایا بھی نہیں نوکرانی، باجی میں نے تو فیس بک پر سٹیٹس اپلوڈ کر دیا تھا ” ائی ایم گوئنگ تو گاؤں فور تھری ڈیز “ صاحب جی نے تو کمینٹ بھی کیا تھا ، ” مسنگ یو جانو “ ہا ہا ہا ……….
0

سو روپے کے نوٹ پر نمبر

ایک روز میرے  کالج میں ایک لڑکی مجھے بہت  پسند ائی میری تو بات کرنے کی ہمت نہیں ہوئی – پھر ایک دوست نے مشورہ دیا کہ
0

کنجوس شیخ

funny sheikh jokes in urdu
شیخ صاحب کی گرل فرینڈ انکے گلے میں سونے کی چین دیکھ کر بولی ،  شیخ صاحب یہ مجھے دے دیں . جب بھی آپ کی یاد آیا کرے گی میں اسے دیکھ لیا کروں گی شیخ صاحب بولے، توں ا ے  سوچ کے یاد کر لیں کہ میں منگی سی اونے دیتی نئی
0

ہیلمیٹ کا استعمال

دو سال پہلے خاندان میں شادی کے زبردست دباؤ کی وجہ سے مجھے شادی کے لئے ایک خوبصورت لڑکی سے ملوایا گیا۔ ملنے کے بعد لڑکی نے میری پرائیویٹ نوکری کو لیکر نا پسند کرتے ہوئے مجھے انکار کر دیا۔ میں نے زچ ہو کر کہا تم غلطی کر رہی ہو، دیکھنا یہی نوکری محض دو سالوں میں مجھے کتنی بلندی تک پہنچائے گی۔ البتہ ایک سال بعد اس لڑکی کی شادی ہوگئی جو ہونی ہی تھی۔ دو سال بعد اسی خوبصورت لڑکی کو اس کے شوہر کے ساتھ BRAND NEW AUDI کار میں ایک ٹریفک سگنل پر دیکھا۔ اس وقت میں اپنی بائک کو کک مار رہا تھا کیونکہ اس کی بیٹری کام نہیں کر رہی تھی۔
اس نے اپنی کار سے میری طرف دیکھا لیکن سر پر ہیلمیٹ ہونے کی وجہ سے وہ مجھے پہچان نہ سکی اور دوسری طرف دیکھنے لگی۔ اس وقت مجھے ہیلمٹ کی اہمیت کا احساس ہوا، لہذا اپنی حفاظت کے لئے ہیلمیٹ ضرور پہنیں، جو آپ کو سر اٹھا کر جینے کی راہ دکھائے گا، کبھی شرمندگی کا احساس نہ ہونے دیگا۔😂😂 اور ہاں صرف فلموں میں ہی عاشق دو تین سال میں کروڑ پتی بن جاتے ہیں، اصل زندگی میں دو تین سالوں میں  بدلاؤ کچھ زیادہ نہیں ہوتا۔ بس پرانی Honda 70 کی جگہ نئی Honda 125
آ جاتی ہے. چناچہ براہ مہربانی موٹر سائیکل چلانے وقت ہیلمیٹ کا استعمال ضرور کریں😂😂۔
0

ایک بلاؤ تو چار آ جائیں

لڑکی ‘  اب میں یہ تعلق نہیں رکھنا چاہتی ، میں جا رہی ہوں ہمیشہ کے لیے
لڑکا ‘  ہاں ہاں جاؤ، ویسے بھی بس ، ٹرین اور لڑکی ایک جاتی ہے تو دوسری آتی ہے
لڑکی ‘  رکشا ، ٹیکسی ، اور لڑکے ایک بلاؤ ، چار آتے ہیں.
0

لڑکی اور دھڑکن

لڑکی اور دھڑکن
لڑکی آئس کریم کھاتے ہوے  ‘  جان کچھ ایسا کہو کہ مرے دل کی دھڑکن تیز ہو جاے
لڑکا ‘  میرے پاس پیسے نہیں ہیں . ہاہاہا
0

تھوڑے تھوڑے کھا

تھوڑے تھوڑے کھا
ایک نیا سرائیکی شادی شدہ جوڑا پارک میں بیٹھا چپس کھا رہا تھا
آنکھوں میں آنکھیں ڈالے لڑکی شرما کر بولی ‘  تسا میکو اتنا غور نال کیوں ڈھیدھے پے او
لڑکا ‘  مریں، تھوڑے تھوڑے کھا ، سارے دبی ویندی ایں
0