Political Jokes

Political jokes have some issues because they are elected [sce emoji=”happy”/]

تحریک لبیک کا جلوس

funny jokes on politics in urdu
جب تحریک لبیک کا جلوس ایک بزرگ حاجی صاحب کی بیکری کے نزیک آیا تو حاجی صاحب نے گھبرا کر اپنے ملازم کو آواز لگائ :
0

سعد رفیق اور جج

political jokes in urdu
سعد رفیق: جج صاحب، وزیراعظم عمران خان کو نا اہل قراد دیں
0

انگریزوں کے دور میں فیس بک

facebook jokes in urdu
یہ تو اچھا ہوا کہ انگریزوں کے دور میں ‘فیس بک’ نہیں تھی ورنہ ھم جیسا کوئ بھی آزادی کیلۓ میدان میں نہیں اترتا، بلکہ گھر بیٹھے ‘فیس بک’ پر لکھ دیتے کہ ” اس کو اتنا شئر کرو کہ انگریز ہندوستان چھوڑ کر بھاگ جاۓ “
0

دودھ والا اور ہیلی کاپٹر

دودھ والا ‘  باجی کل سے برتن لے کر چھت پر آ جانا
باجی ‘  کیوں؟
دودھ والا ‘  ہیلی کاپٹر لے لیا ہے ، یاماہا بہت مہنگا پڑتا ہے
0

لوڈ شیدڈنگ اور میرا ووٹ

جب بھی بجلی بند ہوتی ہے ، گھر والے مجھے گھورنے لگ جاتے ہیں کیونکہ ووٹ بھی صرف میں نے ہی” پی ٹی آ ی ” کو دیا تھا … جسے پہلے جاتی نہیں تھی
0

خبردار اگر

خبردار اگر
دو سیاست دان کسی مسلے پر بحث کر رہے تھے
نوبت لڑائی تک آ گئی
ایک نے کہا مجھے معلوم ہے تم کس کے اشارے پر ناچتے ہو
دوسرا گھبرا کر بولا , کمینے اگر سیاسی بحث میں میری بیوی کا نام لیا تو تجھے چھوڑو گا نہیں
0

سیاسی لطیفہ

politics jokes in urdu سیاسی لطیفہ
ایک سیاست دان نے امام صاحب سے کہا “مولانا صاحب ! سیاست دانوں کے لیے بھی دعا فرمائیں ”
امام صاحب نے اس کی طرف دیکھا اور دعا مانگی
” اےالله ہمارے ملک کو ہر آفت سے محفوظ رکھ ”
0

ڈاکٹر اور سیاستدان

doctors jokes بوڑھا مریض
مریض  ‘  ڈاکٹر صاحب میری داہنی ٹانگ میں درد ہے
ڈاکٹر  ‘  یہ تو بڑھاپے کی وجہ ہے
مریض ‘  مگر ڈاکٹر صاحب میری دوسری ٹانگ بھی تو اسی عمر کی ہے  
0

سیاسی لیڈر دفنا آ نا

دو آدمی ایک کوٹھی میں گۓ اور گھر والوں سے کہا ” ایک سیاسی لیڈر فوت ہو گیا ہے ، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سو روپے فی کس چندہ جمع کر کے کفن دفن کے اخراجات ادا کریں.
گھر والوں نے کہا “یہ لو ٥٠٠ روپے ، چار اور سیاسی لیڈر دفنا آ نا”
0

جمعہ کی اہمیت

اب مطالعہ پاکستان کے پیپر میں یہ سوال آیا کرے گا….کہ ….مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں جمعہ کی  اہمیت تفصیلاً بیان کریں !!!
0