Urdu Jokes for Kids

کپڑے پر تصویر

lateefay
ایک آدمی نے کپڑے پر بنی تصویر دیکھ کر اس کی تعریفیں کرنا شروع کر دیں “واہ کیا شاہکار ہے، ایک کپڑے پر ایسا زبردست آرٹ میں نے آج تک نہیں دیکھا۔ واہ کیا بات ہے۔ اتنے میں مصور اس کے پاس آ کر بولا: “جناب! یہ کوئ تصویر نہیں ہے بلکہ یہ تو میرے برش صاف کرنے کا کپڑا ہے!
0

لڑکیوں کی بارگینگ

new jokes in urdu
لڑکی (دکاندار سے): بھائ ٹھیک ٹھیک ریٹ لگاؤ، ہم ہمیشہ یہاں سے ہی سامان لاتے ہیں۔ دکاندار: باجی جی خدا کا غوف کریں، ابھی دو دن پہلے ہی دکان کھولی ہے۔
0

انڈا اور ڈنڈا

funny jokes for kids
استاد (شاگرد سے) : انڈے اور ڈنڈے میں کیا فرق ہے؟ شاگرد: “کوئ فرق نہیں”۔ استاد: ” وہ کیسے”؟ شاگرد: ” دونوں ہی کھانے کی چیزیں ہیں”۔
0

برش کی صفائ

ایک آدمی نے کپڑے پر بنی تصویر دیکھ کر اس کی تعریفیں کرنا شروع کر دیں “واہ کیا شاہکار ہے، ایک کپڑے پر ایسا زبردست آرٹ میں نے آج تک نہیں دیکھا۔ واہ کیا بات ہے۔ اتنے میں مصور اس کے پاس آ کر بولا: “جناب! یہ کوئ تصویر نہیں ہے بلکہ یہ تو میرے برش صاف کرنے کا کپڑا ہے!
0

شیخ کی مٹھائ

sheikh jokes in urdu
شیخ اپنی مٹھائ کی دکان پر بیٹھا تھا۔ کسی نے پوچھا تمہیں یہ رس گلے کھانے کو دل نہیں کرتا؟ شیخ بولا: ابا گن کر جاتا ہے، اس لیے چُوس کر واپس رکھ دیتا ہوں!!!
0

بزرگ کا فلسفہ

friends funny jokes in urdu
ایک  شخص نے   بزرگ سے پوچھا: دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جاۓ؟ بزرگ نے بڑے غور سے سنا، پھر جیب سے ماچس کی ڈبیا نکالی، اس میں سے دو تیلیاں اُٹھائیں ایک تیلی کو واپس رکھا اور ایک تیلی کو توڑ کر اسکے دو حصے کیۓ، اگلا حصہ پھینک دیا، اور پچھلے حصے کو کان میں پھیرتے ہوۓ بولے: پتر مینوں نئیں پتہ!!!
0

سردیوں کی بات ہے

funny jokes in urdu
تین بچے اپنے اپنے شہر کی سردی کی بات کر رہے تھے۔ پہلا بچہ: ہمارے یہاں اتنی سردی پڑتی ہے کہ صبح نل کھولو تو پانی کی جگہ برف نکلتی ہے دوسرا بچہ بولا: یہ تو کچھ بھی نہیں ہے، ہمارے یہاں تو جب بات کرتے ہیں تو الفاظ جم جاتے ہیں بھر ان کو آگ میں پگھلا کر سنتے ہیں۔ تیسرا بچہ بولا: یہ تو کچھ بھی نہیں۔ دو دن پہلے ہمارے گھر مہمان آۓ تھے اور ان کے جانے کے بعد ہمارے صوفے پر ایک برف کا گولا ملا، جب ہم نے اسے آگ پر پگھلایا تو اس میں سے آواز آئ۔۔۔۔۔۔ ُپوووووں !!!!!
0

پپو اِن پولیس سٹیشن

پپو پولیس سٹیشن میں
پپو: یہ تصویریں کس کی ہیں؟
انسپیکٹر: یہ ان مجرموں کی ہیں جنہیں اب پکڑنا ہے۔
پپو: ابے پاگلو، جب تصویریں کھینچ رھے تھے تب کیوں نھیں پکڑا۔
0