Urdu Sardar Jokes

All about funny Urdu Sardar Jokes

آلو لے لو، آلو لے لو

ایک سردار جلیبیاں بیچ رہا تھا اور آواز لگا رہا تھا
آلو لے لو، آلو لے لو۔
ایک آدمی نے پوچھا، سردار جی ، یہ تو جلیبیاں ھیں۔
سردار: چپ ہو جاؤ، ورنہ مکھیاں آ جائیں گی۔
0

رومانٹک سردار

سردار جانِ من اس دل میں آ جاؤ نا۔
لڑکی: جوتی اتاروں کیا ؟
سردار: ارے پگلی! یہ دل ہے مندر تھوڑی ہے، ایسے ہی آ جاؤ
0

ہوائ جہاز کا بیت ا لخلاء

ہوائی جہاز میں ایک خاتون اپنے بچے کو بیت الخلا میں چھوڑ کر کہہ گئی کہ پانچ منٹ میں آتی ہوں مگر بچہ دو منٹ میں ہی باہر نکل آیا اور ماں سے مخالف سمت میں چلا گیا۔
اتنے میں ایک سردار جی بیت الخلاء میں گئے اور اندر سے دروازہ بند کر لیا۔
0

سردار جی اور ریس

ایک سردار جی اپنی بیگم کو بتاتے ہیں: “آج شام تین بجے فلاں میدان میں کھوتوں کی دوڑ ہے ، اس لیۓ مجھے ہر صورت پہنچنا ھے۔
0

سردار اور میراثی

سردار مراثی سے: کیا تم شہزادے ہو؟ میراثی: نہیں، میں میراثی ہوں۔ سردار: کیا تم شہزادے ہو؟ میراثی: نہیں یار، میں میراثی ہوں۔ سردار پھر سے : تم شہزادے ہو نا ؟ میراثی تنگ آ کر: ہاں، میں شہزادہ ہوں۔ سردار: مگر شکل سے تو میراثی لگتے ہو!!!
0

چالاک سردار

funny jokes in urdu of pathan and sardar
سردار: کل کوی میرے پرس سے سو ہزار لے گیا دوسرا سردار: نہیں یار ، پورے پندرہ سو تھے، میں نے گھر جا کر گنے تھے پہلا سردار: یار پیسوں کا مسئلہ نہیں ہے، بس تو آدمی کا پتہ لگا۔
0

ایک سردار نے سگریٹ سلگا نے کےلۓ

sardar jokes
ایک سردار نے سگریٹ سلگا نے کےلۓ ماچس کی ڈبی سے تِیلی نکالی اور جلانے لگا۔ تِیلی نہیں جلی، اس تیلی کو پھینک کر اس نے دوسری اور پھر تیسری تیلی نکالی مگر کوئی نہیں جلی، تین تیلیاں
0

سردار نے دارو پی کر

سردار نے دارو پی کر اپنے آپ کو آینے میں دیکھا اور بولا اس کو کہیں دیکھا ہے اوے یاد آیا  یہ تو وہی حرام خور ہے
0

سردار کا رشتہ

sardarji jokes
سردار اپنے بیٹے کیلۓ رشتہ لینے گیا۔۔۔ لڑکی والے: ابھی تو ھماری بیٹی پڑھ رہی ہے!! سردار بولا: کوئ بات نہی جی۔ ھم ایک گھنٹے کے بعد آ جائیں گے!!!
0