Wife Husband Jokes in Urdu

Wife husband jokes in Urdu

Be with someone that requires you to grow. Makes you forget your problems, holds your hand. likes to enjoy living with you and adores you.
Husband-wife bond of love is the strength that drives them to do everything for the family. It is indeed the bond that actually makes the family. They are the shields that protect each other.

شوہر کی مکھیاں

بیوی: کیا کر رہے ہو؟۔ شوہر: مکھیاں مار رہا ہوں۔ بیوی: کتنی مکھیاں مار ی ہیں؟
0

بیوی سے پٹائ

husband wife funny urdu jokes
ایک صاحب دفتر پہنچے تو انکی آنکھیں سوجی ہوئ تھیں اور منہ پر بارہ بج رہے تھے صاف لگ رہا تھا کہ کہیں سے پٹ کر آ رہے ہیں۔ دوستوں  نے وجہ پوچھی تو مسکرا کر بولے ، اصل وجہ بس اتنی ہے کہ ہماری نوجوان ملازمہ کو گدگدی بہت ہوتی ہے۔۔۔
0

بیکار شوہر

funny-urdu-jokes-on-husband
مدت سے بیکار شوہر نے آ کر بیوی کو خوشخبری سنائ “بہت اچھی ملازمت مل گئ ہے۔ مناسب تنخواہ ، مفت علاج، آفس جانے کو سواری اور باتنخواہ چھٹیاں۔” واقعی؟ یہ تو بہت اچھی ملازمت ہے”۔ بیوی نے خوشی سے کہا۔ “تو پھر تم تیار رہنا۔ کل کام پر جانا ہے۔” شوہر نے کہا!!
0

خوبصورت بیوی

shadi jokes in urdu
نکاح کے بعد دولہا نے مولوی صاحب سے پوچھا ” آپ کی فِیس؟ مولوی صاحب: “بیوی کی خوبصورتی کے حساب سے دے دو” دولہا نے ایک سو روپے دے دیۓ، مولوی صاحب کو بڑا غصہ آیا لیکن چپ رہے۔ اچانک ہوا چلی اور دلہن کا گھونگھٹ اٹھ گیا۔ مولوی صاحب مسکرا کر بولے “یہ لو بقایا 80 روپے”۔
0

بیوی کی خوشی

مدت سے بیکار شوہر نے آ کر بیوی کو خوشخبری سنائ “بہت اچھی ملازمت مل گئ ہے۔ مناسب تنخواہ ، مفت علاج، ٹنے جانے کو سواری اور باتنخواہ چھٹیاں۔” واقعی؟ یہ تو بہت اچھی ملازمت ہے”۔ بیوی نے خوشی سے کہا۔ “تو پھر تم تیار رہنا۔ کل کام پر جانا ہے۔” شوہر نے کہا!!
0

دال کا تڑکہ

very funny husband and wife jokes in urdu
بیوی: مہمان آ رہے ہیں اور گھر میں دال کے سوا کچھ نہیں ہے۔
شوہر: جب وہ آ جائیں تو ایک برتن گرانا ، میں پوچھوں گا کیا ہوا تو تم کہنا کہ قورمہ گر گیا ہے۔ پھر دوسرا برتن گرانا ، اور کہنا بریانی گر گئی ہے ، پھر میں کہوں گا چلو دال ہی لے آؤ۔ جب سچ میں مہمان آ چکے تو اچانک برتن گرنے کی آواز آئی
0

بیویوں کا واٹس ایپ

بیوی نے شوہر کو وٹس ایپ کیا “آفس سے واپس آتے ہوۓ ایک کلو ٹنڈے، آدھا کلو ٹماٹر، دو کلو پیاز اور ایک پمپر لیتے آنا۔ اور ہاں صائمہ نے آپ کو سلام کہا ھے۔ شوہر نے فوراً رپلائ کیا : ” صائمہ کون؟”
0

شیطان سے شادی

بیوی : کاش میری شادی آپ کی بجاۓ شیطان سے ھو جاتی تو اچھا تھا۔ شوہر : توبہ کرو، توبہ۔ بھائ بہن کی شادی نہیں ھو سکتی۔
0

پاکستانی بیویاں

adult funny jokes urdu
،شوہر اپنی بیوی سے: جان آج بہت پیاری لگ رہی ہو
بیوی: چپ کر کے سو جاؤ، ٹینکی میں پانی نہیں ہے
0

دولہا کا سوال

دولہا تم نے مجھ میں ایسی کیا خوبی دیکھی، جو شادی کے لیے فوراً ہاں کر دی
دلہن شرماتے ہوئے بولی: جی میں نے آپ کو ایک دو بار اپنی بالکنی سے برتن مانجھتے ہوئے دیکھا تھا
0