دو چرسی اور کپاس کا کھیت

charsi joke in urdu

دو چرسی ایک کھیت سے گزر رہے تھے۔
پہلا چرسی بولا: یہ کس چیز کا کھیت ہے؟
دوسرے نے جواب دیا: کپاس کا، جس سے کپڑا بنتا ہے۔
پہلا بولا: اچھا ان میں سے شلوار والا کون سا ہے؟

0