چرسی اور پولیس

charsi latifay in urdu

ایک چرسی قبرستان میں چرس پی رہا تھاکہ اتنے میں پولیس آ گئ۔ چرسی نے چرس چھپا دی

پولیس: کیا کر رہے ہو؟

چرسی: کچھ نہیں، اپنے والد کے لیے دعا کر رہا ہوں۔

پولیس: یہ تو کسی چھوٹے بچے کی قبر ہے۔

چرسی:میرے والد صاحب بچپن میں ہی فوت ہو گۓ تھے!!!

0