لندن کی ایک بس

لندن کی ایک بس میں لڑکیاں سوار ہو رہی تھیں ، جب بس بھر گئی تو ایک سردار سوار ہونے لگا …

کنڈکٹر نے سردار سے کہا ، ” نو مور ، نو مور “

سردار غصے سے ، ” سالیا ، مورنیاں تے ساری چڑھا لیاں نے ، ہن مور آیا تے موت پے گی ا ے …..

0