کالے منه کی بھرے قلانچی

 ‘کالے منه کی بھرے قلانچی

 ‘الٹی ہو انگلی پر ناچی

  ‘جب کنویں میں وہ ڈوبکے

 ‘ دل کا حال بتا دے چپکے

قلم

0