میرے موکل کو باعزت رہا کیا جائے

وکیل : جج صاحب، قانون  کی کتاب کے صفہ نمبر ١٠ کے مطابق میرے موکل کو باعزت رہا کیا جائے

جج: کتاب پیش کی جائے

وکیل نے کتاب پیش کی اور جب جج نے صفہ کھولا تو اس میں پانچ ہزار کے دو نوٹ تھے.

جج: اس طرح کے دو ثبوت اور پیش کئے جایئں

ہا ہا ہا ہا …….

0