کزن میرج

jokes on cousins marriage

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی  کرسی سے ٹکرا کر گر جاتا ہے….

دلہن نے اچانک گرتے دیکھا تو بولی…

بھائی دھیان سے…..

“اور کرو اپنی کزنوں سے شادی …..ہا ہا ہا ……….

0