ڈاکٹر کی لکھائی

doctor and patient jokes

مریض ڈاکٹر سے ، آپ نے جو دوا پرچی کے پیچھے لکھی تھی وہ تو پورے شہر میں نہیں ملی

فیصل آبادی ڈاکٹر، لو کر لو گل ، اوے ماما او تے میں پین چلا کے دیکھیا سی کہ لکھدا وی ہے کہ نہیں

ہا ہا ہا ……….

0