کیا دانت بھی کٹ کٹ بجتے ہیں

ڈاکٹر مریض سے ، ” آپ کو جب سردی سے بخار چڑھتا ہے تو کیا دانت بھی کٹ کٹ بجتے ہیں ؟”

مریض ،” معلوم نہیں، جناب ! کیوں کہ مارے دانت تو رات کو میز پر رکھے ہوتے ہیں “

ہا ہا ہا ہا ……

0