کیا بتاؤں بشیرے

حاجی بشیر کے نکے کاکے کا آج رزلٹ تھا

حاجی بشیر، اگر تو آج فائل ہو گیا تو مجھے ابا کہ کر مت بلانا- سمجھے ؟

تھوڑی دیر بعد جب برخوردار گھر  تشریف لاے تو حاجی بشیر نے رزلٹ کا پوچھا

بیٹا، بس یار کیا بتاؤں بشیرے ، تو ابا کہلانے کے لائق نہیں رہا

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا …..

0