نکمی اولاد

family funny jokes in urdu

باپ ‘  بیٹا میرے لیے ایک گلاس پانی لانا
بیٹا ‘  سوری ابو میں گیم کھیل رہا ہوں ، میں پانی نہیں لا سکتا
اتنے میں دوسرا بیٹا بولا
ابو یہ تو ہے ہی بدتمیز .. جائیں آپ خود جا کر پی لیں

family funny jokes in urdu
family funny jokes in urdu
1