بڑا انسان

باپ ‘  بیٹا ، تم بڑے ہو کر کیا بنو گے ، ویسے انسان کو بڑا بننے کی کوشش کرنی چاہیے
بیٹا ‘  ٹھیک ہے ابا جان،میں بڑا ہو کر ہاتھی بنوں گا.

0