ہمارا لڑکا کون سا “کا کا” ہے

family law jokes

لڑکی والے: ابھی ہم نے اپنی بیٹی کا رشتہ نہیں کرنا، ہماری لڑکی ابھی پڑھ رہئ ھے

لڑکے والے: تو ہمارا لڑکا کون سا “کا کا” ہے جو اُس کی کتابیں پھاڑ دے گا۔

0