ممی کو بچے پالنے نہیں

ڈیڈی ! میں آپ سے یہ بات کہ تو رہا ہوں لیکن ممی کو مت بتایے گا،  میرا خیال ہے کہ ممی کو بچے پالنے نہیں آتے

ڈیڈی، “تمہیں یہ خیال کیوں آیا بیٹا ؟”

بیٹا، ” آپ خود ہی دیکھیں نہ وہ اس وقت مجھے سونے کے لیے بھیج دیتی ہیں جب میں جاگ رہا ہوتا ہوں ، اور اس وقت مجھے جگا دیتی ہیں جب میں سو رہا ہوتا ہوں

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا …..

0