دس سال پہلے شادی سے انکار کیا تھا

بیوی شوہر سے :

وہ سامنے شرابی دیکھ رہے ہو ؟ میں نے اسے دس سال پہلے شادی سے انکار کیا تھا ، آج تک وہ شراب پی رہا ہے

شوہر بولا :

واہ اتنا لمبا جشن

0