سردار کی شادی

سردار کی شادی ہو گئی ، اس نے منہ  دکھائی میں اپنی بیوی کو گلاب کا پھول دیا

بیوی ، مجھے یہ نہیں چاہیے ، کوئی سونے کی چیز دو

سردار نے اسے نیند کی گولی دے دی

 ….ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

0