فیصل آباد والی کزن

ایک دن میں اپنی کزن سے ملنے فیصل آباد گیا

اس نے مجھے سیب پیش کیا اور کہا ” پائن ایپل ” کھائیں

میں بڑا حیران ہوا اور بڑے غور کے بعد سمجھ آئ کہ اس کا مطلب تھا ” بھائی سیب کھائیں “

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا …..

0