ظالم بیوی

شوہر نے دوسری شادی کا فیصلہ کیا ، جمعہ کو نکاح رکھا، لیکن پہلی بیوی کو خبر ھو گئی۔

جمعرات کو شوہر سو گیا، جب جاگا تو تیار ہوا

پہلی بیوی نے پوچھا: کہاں جا رہے ہو؟

شوہر: جمعہ کی نماز پڑہنے

بیوی: آج جمعہ نہیں، اتوار ہے۔ آپ کو نیند کی گولیاں دی تھیں ، تین دن بعد جاگے ہیں۔ اگلی بار ایسا کچھ سوچا تو قیامت والے دن اُٹھو گے!!!

0