بیٹا دلہن گیٹ تک روۓ گی

ایک بچہ شادی میں رخصتی کے وقت اپنی ماں سے ،

امی ، دلہن تو بہت رو رہی ہے –

ماں ، بیٹا دلہن گیٹ تک روۓ گی ، اس کے بعد دولہا قبر تک روے گا

ہا ہا ہا ……….

0