آدھی رات کو گلی میں شور

آدھی رات کو گلی میں شور سن کر شوہر کی آنکھ کھلی، باہر نکل کر محلے والوں سے باہر نکل کر پوچھا کہ اتنا شور کیوں؟

انہوں نے کہا: خبردار رہنا، محلے کے پانی میں زہر آگیا ہے۔

جب یہ سن کر شوہر واپس گھر آیا تو بیوی نے پوچھا: باہر کیا ہوا؟

شوہر: کچھ نہیں، سب خیر ہے، تم پانی پیو اور سو جاؤ۔۔۔

0