انڈا اور ڈنڈا

funny jokes for kids

استاد (شاگرد سے) : انڈے اور ڈنڈے میں کیا فرق ہے؟

شاگرد: “کوئ فرق نہیں”۔

استاد: ” وہ کیسے”؟

شاگرد: ” دونوں ہی کھانے کی چیزیں ہیں”۔

0