سکول کے دنوں کی یادیں

 پیپر ختم ہونے کے بعد دوستوں کے درمیان ریاضی کے سوال کا جواب 0.8 ہے یا 0.08 اس پر بحث ہوتی تھی اور میں چپ چاپ سوچتا رہتا تھا کہ میرا جواب 1700 کہاں سے آ گیا؟

0