چالاک سردار

funny jokes in urdu of pathan and sardar

سردار: کل کوی میرے پرس سے سو ہزار لے گیا

دوسرا سردار: نہیں یار ، پورے پندرہ سو تھے، میں نے گھر جا کر گنے تھے

پہلا سردار: یار پیسوں کا مسئلہ نہیں ہے، بس تو آدمی کا پتہ لگا۔

0