میری پسندیدہ خوشبو

میری سالگرہ پر میری بھتیجی نے مجھے پرفیوم کا تحفہ دیا . اس کی عمر صرف پانچ سال تھی . اس لیے میں حیران ہوا کہ اسے میری پسندیدہ خوشبو کا بارے میں کیسے علم ہوا ؟

میں نے اس اسے دریافت کیا کہ اسے یہ تحفہ دینے کا خیال  کیسے آیا؟”

اس نے جواب دیا  ” دراصل دوکاندار نے میری مدد کی تھی “

” یقیناً وہ ایک سمجد دار شخص ہو گا ، اس نے تم سے پوچھا ہو گا کہ میں کس قسم کی چیزیں پسند کرتا ہوں ؟ میری امر کیا ہے ، میری مزاج کیسا ہے ؟ وغیرہ وغیرہ “

“نہیں ، ” اس نے سر ہلا کر کہا . “اس نے صرف اتنا پوچھا تھا کہ میرے پاس کتنے  پیسے ہیں “

ہا ہا ہا ہا ہا …….

0