شادی کے بعد عورت کی قدر نہیں رہتی

ایک نئی نویلی دلہن نے اپنی دوست سے کہا

” واقعی لوگ درست کہتے ہیں. شادی کے بعد عورت کی قدر نہیں رہتی . اب یہی  دیکھ لو جب سے شادی ہوئی ہے ، اسلم نے سیدھے منه بات تک نہیں کی “

سہیلی  نے تشویش سے پوچھا

“پھر تو تمہیں اسلم سے طلاق لینے کے متعلق سوچنا چاہیے”

دلہن نے  جواب دیا

“لیکن  میں اسلم سے کیسے طلاق لے سکتی ہوں ؟ کیونکہ میری شادی اس سے ہوئی ہی نہیں “

ہا ہا ہا ہا ……

0