یہ تمہاری بیوی ہے

ایک مفلوک الحال پروڈیوسر بڑی مشکلوں سے اپنی فلم مکمل کر رہا تھا . ایک روز اسے کسی شخص نے ہیرو کی لڑائی کا منظر فلمبند کرنا تھا . اس نے سوچا کہ کسی دوسرے شخص کو کاسٹ کرنے کی کیا ضرورت ہے ، اس نے ہیرو سے کہا

“وہ سامنے بس اسٹاپ پر جو شخص غالبن اپنی بیوی کے ساتھ کھڑا ہے ، کسی طرح اس سے جھگڑا شروع کر دو ، ہم اس جھگڑے کا منظر فلم بند کر لیں گے “

ہیرو اس شخص کے پاس پونہچا اور اپنے آپ کو گھونسے اور تھپڑ کھانے کے لیے تیار کرتے ہوے بولا

“یہ تمہاری بیوی ہے؟… ایسی منحوس اور چڑیل نما عورت کے ساتھ کوئی ایک لمحے کے لیے بھی کھڑا ہونا پسند نہیں کرے گا “

اس شخص کے چہرے پر بجانے ناراضگی کے ، رونق سی آ گئی اور وہ بیوی کو دیکھ کر بولا

“دیکھا …جو بات میں برسوں سے تمہیں کہتا آ رہا تھی ووہی بات اب دنیا بھی کہنے لگی ہے “

ہا ہا ہا ہا ہا …….

0