مجرم کی انوکھی فرمائش

جج: مرنے سے پہلے تمہاری کؤئ آخری خواہش؟
مجرم: میں مرنے سے پہلے اورنج ٹرین میں بیٹھ کر لاہور کا چکر لگانا چاہتا ہوں
جج: بہت چالاک ہو، ھمیشہ زندہ رہنا چاہتے ہو!

0