خاتون ٹرین میں چھ بچوں کے ساتھ

ایک خاتون اپنے چھ بچوں کے ساتھ ٹرین میں سفر کر رہی تھی، بچے کافی شرارتی تھے اور ماں کا بیٹھنا مشکل کر رکھا تھا

اتنے میں ایک بابا جی نے سگریٹ نکالی اور سلگا کر پینے لگے

عورت دھوئیں سے پریشان ہو کر بولی: بابا جی پڑھنا نہیں آتا، سامنے بورڈ پرلکھا ھے ٹرین میں سگریٹ پینا منع ہے

بابا جی لمبا کش لگا کر بولے ” اِس بورڈ کے نیچے یہ بھی لکھا ہے ، بچے دو ہی اچھے۔۔۔

0