غیر سیاسی مجرم

جج ملزم سے : تم پر یہ الزام ہے کہ تم نے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہؤے ملکی خزانے کو نقصان پہنچایا ہے ، لہذا تم خود بتاؤ تمہیں کیا سزا دی جائے

ملزم: مجھے بھی ” جدہ ” بھیج دیا جائے

ہا ہا ہا ہا …….

0