ہاتھ ہی کیوں دھوے

funny pagal

ایک پاگل  دوسرے سے

“سنا تم نے؟ ایک آدمی کنویں میں گرا اور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا “

دوسرا پاگل

“جب وہ کنویں میں گرا ہی تھا ، تو جان سے ہاتھ ہی کیوں دھوے ؟ پانی سے دھو لیتا.”

ہا ہا ہا ہا ……

0