Funny Pictures

Hilarious Funny Pictures or Fun Pics to make you laugh from your heart so you can forget your sorrows for a while in this busy world. Stay tuned to keep refreshing yourself once/several times in a day.

کلاس ٹیسٹ

بیٹا پانچ مضمونوں میں فیل ہو گیا
باپ: مجھے اب ابا مت کہنا
بیٹا: ابا! کلاس ٹیسٹ تھا، کوئ “ڈی این اے” ٹیسٹ تھوڑی تھا۔
0

پٹھان شادی کی رات

ایک پٹھان شادی کی رات بہت پریشان ہوا کہ بیوی سے کیا بات کی جاۓ۔ آخر کافی سوچ بچار کے بعد بولا: ” کیا تمہارے گھر والوں کو پتا ہے آج رات تم ادھر ہی رکے گا !!!
0