Urdu Riddles for Adults

This subcategory of “Urdu Riddles for Adults” will give your riddles, difficult to guess.

گھر میں ایسے پھرتا ہے

گھر میں ایسے پھرتا ہے جسے کوئی سپاہی ہو ہر شے کی یہ تلاشی لے گا جسے ‘ ایس پی ‘ یہی ہو  
0

ہر ایک جانے اس کا نام

funny riddles for adults with answers
ہر ایک جانے اس کا نام ہرگھر میں ہے اس کا کام سیدھا ہو تو ہے تلوار کبڑا ہو تو ہے بےکار
0

میں نے کھولے محل کے پٹ

میں نے کھولے محل کے پٹ جی  میں آیا کر جاؤں چٹ چھری بولی کھا لے جھٹ پٹ خون اس کا چوس لے فاٹا فٹ
0

سفید رنگ کی دیکھی وہ ناری

-سفید رنگ کی دیکھی وہ ناری -اس کو ہے اک عجیب بیماری -جب بھی اس کو کوئی ہاتھ لگے بدن سکیڑے ، شرماے اور لجاے
0

کالے منه کی بھرے قلانچی

 ‘کالے منه کی بھرے قلانچی  ‘الٹی ہو انگلی پر ناچی   ‘جب کنویں میں وہ ڈوبکے  ‘ دل کا حال بتا دے چپکے
0

ایک سینگ کی ایسی گاۓ

ایک سینگ کی ایسی گاۓ جتنا دو اتنا ہی کھاے کھانا کھاتے گیت وہ گاے پیٹ نہیں اس کا بھر پاے
0

ایک چیز کے سر پر نار

ایک چیز کے سر پر نار جی جلاے اور کھڑی لاچار سر کو دنے اور چلے نہ زور رو رو کر وہ کرتی ہے بھور
0

کالا ہے پر کوا نہیں

کالا ہے پر کوا نہیں درخت پر رہتا ہے بندر نہیں پتلی کمر ہے پر چیتا نہیں جو نہ بوجھے وہ جیتا نہیں
0