Urdu Riddles for Kids

Urdu Riddles for kids sub-category will have best-suited riddles for kids only.

آسان سی پہیلی

urdu riddles for children
تین حرف سے بنتا ہوں میں ، بچوں کا میں ساتھی ہوں ، میری وجہ سے مار وہ کھائیں، پھر بھی سدا سے باقی ہوں۔
0

سبز لباس سرخ بدن

 -سبز لباس سرخ بدن  -پیٹ میں کالے پتھر ہیں -کھاؤ اور پیو اس کو  -اس میں رس کے ساگر ہیں
0

ایک بہن اور بتیس بھائی

-ایک بہن اور بتیس بھائی -وہ ان سب کی قید میں آئی -کھڑے ہیں وہ سب گھیرا ڈالے -اس کو قید سے کون نکالے
0

دیکھا ایک ایسا دربار

دیکھا ایک ایسا دربار جس کے لاکوں پہرے دار لے کر بیٹھے ہیں ہتھیار اے لوگو رہنا ہوشیار
0

یہ ہر گھر میں ہوتی ہے

یہ ہر گھر میں ہوتی ہے سب کو پناہ یہ دیتی ہے کھڑی رہے تو دوست ہے یہ گر جاے تو جان لیتی ہے
0

مل کے رہتی ہیں یہ سوراخوں میں

مل کے رہتی ہیں یہ سوراخوں میں پل میں لشکر بڑا گزر جاے دیکھنے میں یہ حقیر سی ہے اس کے کاٹے سے ہاتھی مر جاے   چیونٹی
0

جب بھی وہ میدان میں آے

جب بھی وہ میدان میں آے قدم قدم پر ٹھوکر کھاے اچھلے کودے ، دوڑے بھاگے سب ہیں پیچھے ، وہ ہے آگے
0