بیکار شوہر

funny-urdu-jokes-on-husband

مدت سے بیکار شوہر نے آ کر بیوی کو خوشخبری سنائ

“بہت اچھی ملازمت مل گئ ہے۔ مناسب تنخواہ ، مفت علاج، آفس جانے کو سواری اور باتنخواہ چھٹیاں۔”

واقعی؟ یہ تو بہت اچھی ملازمت ہے”۔ بیوی نے خوشی سے کہا۔

“تو پھر تم تیار رہنا۔ کل کام پر جانا ہے۔” شوہر نے کہا!!

0