ایسی بیوی قسمت والوں کو ملتی ہے

ایک صاحب ایک وکیل کے پاس پہنچے اور بولے میں اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہوں کہونکہ اس نے سال بھر سے مجھ سے کوئ بات نہیں کی

وکیل صاحب نے کہا: میں فیس کی خاطر اپکا کیس تو لے سکتا ہوں، مگر میرا مشورہ ہے کہ آپ اس پر دوبارہ غور کریں، ایسی بیویاں صرف قسمت والوں کو ملتی ہیں۔۔۔

0