میں تم سے شادی نہیں کر سکتا

لڑکا: میں تم سے شادی نہیں کر سکتا، گھر والے منع کر رہے ہیں۔

لڑکی: تمھارے گھر میں کون کون ہے؟

لڑکا: ایک بیوی اور دو بچے!!!

0